Advertisement

برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہر شخص اپنا کردار ادا کرے تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

یورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر کے دوران ریکارڈ کیسز  سامنے آنے لگے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں فرانس میں سب سےزیادہ 2 لاکھ 71 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔  برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنےآئے  اور منگل کو 2 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔دوسری جانب اٹلی میں بھی کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جہاں ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے ۔

برطانوی وزیراعظم  بورس جونسن کا کہنا ہے کہ لوگ بوسٹر نہ لگوانے کے سبب غیر ضروری طور پر ہلاک ہورہے ہیں لہٰذا آئندہ چند ہفتے چیلنجنگ ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہر شخص اپنا کردار ادا کرے تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 
Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی