پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف بھرپور طور احتجاج کا فیصلہ، زرائع
کراچی : ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف بھرپور طور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔


ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں حکومتی کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر پیش کیا گیا، شازیہ مری نے وائٹ پیپر ارکان سی ای سی اور فیڈرل کونسل کو پیش کیا۔ گیس، کھاد، مزدور کی کم سے کم اجرت کے معاملے پر بھی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں مشاورت ہوئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف بھرپور طور احتجاج کا فیصلہ کیا ، عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے تک حکومت مخالف تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ، عمران خان کی حکومت کے خلاف صوبائی, قومی اسمبلی و سینیٹ میں بھی بھرپور احتجاج جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا۔
زرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو ملک بھر خصوصی طور پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں مضبوط کرنے پر حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد حتمی فیصلے کی توثیق کرے گی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 10 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 10 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل



