اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا حالیہ سلسلہ جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا، بارشوں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزیدبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا حالیہ سلسلہ جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا ، بارشوں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان ہے، پنجاب،بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے برساتی نالوں میں 7 جنوری کو طغیانی کا خدشہ ہے، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل



