Advertisement

انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

اسپنر جیک لیچ کا یہ انداز گراؤنڈ میں لائیو دِکھایا گیا تھا جس کے بعد پورا میدان تالیوں سے گونج اٹھا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران مداح کی خواہش انوکھے انداز میں پوری کی جس پر شائقینِ کرکٹ بھی خوب محظوظ ہوئے۔

ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران جیک سے مداح نے آٹوگراف  لینےکے لیے انہیں پین تھمایا تو انہوں نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیک لیچ گراؤنڈ میں باؤنڈری کے قریب موجود ہیں اور فیلڈنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں کہ اچانک وہ مداح کی طرف بڑھے۔ 

کرکٹر اپنے مداح کے پاس جاتے ہیں اور اُس کے گنجے سر پر اپنا دستخط کرکے انوکھا آٹوگراف دیتے ہیں۔ اسپنر جیک لیچ کا یہ انداز گراؤنڈ میں لائیو دِکھایا گیا تھا جس کے بعد پورا میدان تالیوں سے گونج اٹھا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے