الیکشن کمیشن کا پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال پر آمادگی کا اظہار
لاہور: الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر آمادگی کا اظہار کردیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 7 2022، 3:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا کہ وفاقی یا پنجاب حکومت خود ای وی ایم تیار کرے تو استعمال کے لیے تیار ہیں، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار مشینیں درکار ہوں گی، مارکیٹ سے مشینیوں کی خریداری 120 دن میں ممکن نہیں ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے چند ویلج اور نیبرہڈ کونسلز میں ای وی ایم کے تجربے کی بھی تجویز دی۔ کمیشن نے کہا کہ پنجاب حکومت تجاویز پر غور کر کے فیصلے سے آگاہ کرے۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- ایک دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






