اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی نہیں سوچا،نومبر دور ہے۔


نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے اپنی حکومت کیلئے آئندہ تین ماہ کو اہم اور احتساب نہ ہونے کو اپنی حکومت کی بڑی ناکامی قرا دیا۔
فوج کے ساتھ تعلقات سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ اُن کے فوجی قیادت کے ساتھ مثالی تعلقات ہے لیکن موجودہ آرمی چیف کو توسیع دینے کے بارے میں ابھی نہیں سوچا،نومبر کافی دور ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کے اگلے 3 ماہ انتہائی اہم ہیں،اس عرصے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا ۔اپوزیشن عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ضرور لائے،اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت 5سال پورے کرے گی۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید گفتگو کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہورہی۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک منٹ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

