جھارکھنڈ اسمبلی نے گزشتہ سال دسمبر میں ہجوم میں تشدد کی روک تھام بل، 2021 منظور کیا تھا۔


بھارت میں انتہاپسندی عروج پر پہنچ چکی ہے، درخت کو کاٹنے پر بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں گزشتہ سال اکتوبر میں درخت کو کاٹا گیا تھا، جسے مقامی روایات میں مقدس درخت سمجھا جاتا تھا جسے سنجو پردھان نامی شہری نے زبردستی کاٹ دیا تھا۔
پولیس کا کہناہے کہ گاوں والوں نے دیگر درخت کاٹنے پر بھی شہری پر تنقید کی تھی، اور اس درخت کے کٹ جانے کے بعد شہری کو گھر سے گھسیٹ کر لایا گیا اور شدید نشدد کا نشانہ بناتے ہوئے آگ لگا دی گئی۔
پولیس کو سنجو پردھان کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، گھر والوں کا کہنا ہے کہ شہری کو پہلے مارا گیا اور پھر آگ لگانے کا سامان اکٹھا کیا گیا۔
پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تشدد کر کے جلا دینے والے شہری کا کا تعلق ریاست کے سمڈیگا ضلع کے چپریدیپا گاؤں سے بتایا گیا ہے
جھارکھنڈ اسمبلی نے گزشتہ سال دسمبر میں ہجوم میں تشدد کی روک تھام بل، 2021 منظور کیا تھا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل





