Advertisement

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج بوسٹر شاٹس لگائے جائینگے 

لاہور : کورونا  کی غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کو آج سے  ویکسی نیشن بوسٹرز لگائی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 5:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج بوسٹر شاٹس لگائے جائینگے 

تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کو مارچ 2021 میں دوسری ڈوز لگوائی گئی تھی  ۔ ٹیم  میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو فائزر ویکسین کے بوسٹر لگائے جائیں گے ۔

اس سے قبل خواتین کرکٹرز اور اسپورٹ اسٹاف کو فائزر ویکسین کے بوسٹرز لگ چکے ہیں۔

پہلے مرحلے میں 57 مرد کھلاڑی ، 13 آفیشلز اور 13 نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) کے مرد خواتین کوچز بوسٹر شاٹ  لگائیں گے ۔

واضح رہے کہ کورونا اور اومی کرون  کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث  این سی اوسی کی جانب  پاکستان میں 30سال  سے زائد عمر کے افراد کو  ویکسین کے بوسٹر شاٹس  لگانے کی  ہدایت کی گئی ہے ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے