لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) چاہتی ہے کہ عمران خان وزیر اعظم رہیں۔

جی این این کے پروگرام "خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) وزیر اعظم عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دے گی۔وہ خود بھی نہیں چاہتے تھے کہ عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ہو۔پی ڈی ایم چاہتی ہے کہ عمران خان وزیر اعظم رہیں ۔
پی ڈی ایم کا کھیل۔۔۔ عمران خان سیاسی شہید۔۔؟؟ عمران یعقوب خان کی بڑی خبر @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/RxMUv8KxD1
— GNN (@gnnhdofficial) March 6, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،پنجاب میں پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد لا کر یا کسی ڈیل کے ذریعے چاہتے ہیں کہ پنجاب میں بھی پی ڈی ایم کی حکومت بن جائے۔اس سلسلے میں بلاول بھٹو کل حمزہ شہباز سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ عمران یعقوب خان نے بتایاکہ پی ڈی ایم اگر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پنجاب اور سندھ میں پی ڈی ایم کے پاس آجائیں گے تو وزیر اعظم کو کارکردگی دکھانے میں مشکل ہوگی اور وہ اگلے الیکشن میں کہہ سکیں گے کہ عمران خان نے تو کچھ کیا ہی نہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 منٹ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 42 منٹ قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل







