خیبر : معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے والد نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی سے انکی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 7th 2021, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلا ت کے مطابق آیازخان والد شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے لئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، شاہد آفریدی کے خاندان نےرشتہ دینےپر رضامندی ظاہر کی ہے۔
آیازخان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کے ساتھ باقاعدہ منگنی رسم بہت جلد طے پائےگا، منگنی کا سن کرشاہین شاہ کی آبائی گاوں لنڈی کوتل میں رشتہ داروں نے آتش بازی کی۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 27 منٹ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









