ویب ڈیسک: پاکستان کے مختلف شہروں میں بونداباندی کا سلسلہ جاری ہے ، اتوار کا روز کیسا گزرے گا محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق اتوار کو اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ، راولپنڈی، اٹک ،چکوال، جہلم، گوجرانوالہ ،گجرات میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔لاہور کے کچھ علا قو ں مال روڈ،ہال روڈ،ما ڈل ٹاﺅن سمیت ملحقہ علا قو ں میں آج ہلکی پھلکی بو ندا با ندی کی اطلا عا ت مو صو ل ہو ئی ہیں۔
پنجاب ،خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی ، وسطی علاقوں میں مو سم ابر آلود رہے گا۔ چترال ،دیر، سوات ، کو ہستان، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ،تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور پشاورمیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بھی بارش ہو سکتی ہے ۔
سندھ اور بلو چستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- an hour ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago







