راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی چولستان میں ٹریننگ مشقیں جاری ہیں ، طلباء و طالبات اور اساتذہ نے ایک دن چولستان میں جوانوں کے ساتھ گزارا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی چولستان میں ٹریننگ مشقیں جاری ہیں ، 500سے زائد طلباء و طالبات اور اساتذہ نے ایک دن چولستان میں جوانوں کے ساتھ گزارا ۔مقصد نوجوان نسل کو پاک فوج کی دفاعی ذمہ داریوں اور پیشہ ورانہ صلاحیت سے آگاہ کرنا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق طلبہ کو پاک فوج کے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت سے متعلق ایک عملی مظاہرہ دکھایا گیا ، طلبہ نے ٹینک اور اے پی سی کی سواری کی ، طلبہ نے پاک فوج کے زیرِ استعمال اسلحہ اورجنگی آلات کا بھی جائزہ لیا،طلبہ نے پاک فوج کے جذبے کی تعریف کی اور طلبہ نے مُلکی سالمیت و استحکام کیلئے پاک فوج کے عزم و ایثارکو سراہا ۔ طلبہ نے کور کمانڈر بہاولپور سے ملاقات کی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 8 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 12 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago







