شاہین آفریدی کے خاندان نے میری بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں تصدیق کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی کے خاندان نے میری بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔دونوں خاندان رابطے میں ہیں،رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں،اللہ کی مرضی ہوئی تو یہ رشتہ طے ہو جائے گا۔شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کے کیریئر کے حوالے سے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
Shaheen's family approached my family for my daughter. Both families are in touch, matches are made in heaven, if Allah wills this match will be made too. My prayers are with Shaheen for his continued success on and off the field.
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) March 7, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ روز آیازخان والد شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے لئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، شاہد آفریدی کے خاندان نےرشتہ دینےپر رضامندی ظاہر کی ہے۔
آیازخان کا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کے ساتھ باقاعدہ منگنی رسم بہت جلد طے پائےگی، منگنی کا سن کرشاہین شاہ کی آبائی گاوں لنڈی کوتل میں رشتہ داروں نے آتش بازی بھی کی۔

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 21 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 19 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
- ایک گھنٹہ قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 17 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 20 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 18 گھنٹے قبل

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ
- 38 منٹ قبل









