Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو نے چودھری برادران سے چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ مانگ لیا

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چودھری برادران سے چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ مانگ لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 10:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں سرگرم ہوگئے، پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی ، سینیٹ چیئرمین انتخاب کیلئے ایک ہی دن میں 2اہم ملاقاتیں کیں ۔بلاول  کی حمزہ  سے ڈیڑھ گھنٹہ طویل ملاقات کے بعد چودھری برادران سے بھی ملاقات ہوئی۔

جی این این کے مطابق  بلاول بھٹو نے چودھری برادران سے چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ مانگ لیا،چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری  نے آصف زرداری کا پیغام بھی پہنچایا،آصف زرداری پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے بھی ن لیگ اور ق لیگ کو ملانے کے خواہشمند ہیں ۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا