راولپنڈی : راولپنڈی کچہری کے قریب فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ ریس کورس شہید ہو گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 10:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کچہری کے قریب فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ ریس کورس شہید کردیا گیا۔میاں عمران گاڑی میں گھرجا رہے تھے تو مسلح افراد نے فائرنگ کردی جبکہ موٹرسائیکل سوار ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس نے واقع کی تصدیق کردی ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کی تحقیقات کررہے ہیں۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









