Advertisement
ٹیکنالوجی

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی 10ویں برسی

لاہور: آئی ٹی کی دنیا میں بے حد چھوٹی عمر میں نام کمانے والی  ارفع کریم رندھاوا کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2022, 1:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی 10ویں برسی

دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم رندھاوا 2  فروری 1995ء کو  فیصل آباد میں پیداہوئیں ۔ جولائی 2015 میں صرف  9 برس کی عمر میں  مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ امتحان پاس کر کے ارفع کریم  نے انتہائی کم عمر میں آئی ٹی کی دنیا میں  ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا ۔

دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنے کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اور صدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر اعزازات  اپنے نام کیے۔

2005 میں مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےارفع کریم سےخصوصی ملاقات کی اور انھیں سند عطا کی۔

ارفع کریم 14 جنوری 2012 کو صرف 16 سال کی عمر میں لاہور میں  وفات پاگئیں ۔

ارفع کریم کے قابل ستائش  کارنامے پر پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ٹی ٹاور کے نام کو ارفع کریم کے نام سے بھی منسوب کیا گیا۔

 

 

 

Advertisement
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

  • 6 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 21 منٹ قبل
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 3 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement