خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،صوبائی حکومت نے کمر کس لی
پہلے مرحلے میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماءاسلام ( جے یو آئی)ف نے شکست دی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 14th 2022, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت نے دوسرے مرحلے کے لیے کمر کس لی۔
تفصیلات کے مطابق جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں، ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ،خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 27 مارچ کو ہوں گے،
پہلے مرحلے میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماءاسلام ( جے یو آئی)ف نے شکست دی تھی۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 19 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 13 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 18 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





