اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑنے لگی ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3 ہزار 567 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزاور اموات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار 999ہوگئی ہے ۔
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 15ہزار 834 ہو گئی ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی 7.36فیصدر رہی ۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران48 ہزار 449 ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔ پاکستان میں کوروناکے 675 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Statistics 14 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 14, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 48,449
Positive Cases: 3567
Positivity %: 7.36%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 675
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 15 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل




