ابوظہبی: انڈسٹریل ایریا میں تیل لے جانے والے تین ٹینکروں میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
ابوظہبی : عرب میڈیا کے مطابق یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر حملے کا دعویٰ کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 17th 2022, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے انڈسٹریل ایریا میں تیل لےجانے والے تین ٹینکروں میں دھماکا ہوا ہے، جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 6زخمی ہیں ، مرنیوالوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں ۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر حملے کا دعویٰ کردیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی نئی تعمیراتی سائٹ پر بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ، ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کاروائیاں مشتبہ طور پر ڈرون سے کی گئیں ہیں ۔
عرب میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیاہے،فضائی آپریشن متاثر نہیں ہوا، کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، تحقیقات کا آغاز کردیاگیاہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




