اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دیدی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 17 2022، 10:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا 23مارچ لانگ مارچ موخر ہونے کا امکانہے، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ میں مارچ کے آخری عشرے میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ منعقد ہونا ہے، بلدیاتی الیکشن کے سبب پی ڈی ایم خیبرپختونخواہ کی صوبائی تنظیموں نے مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی تجویز دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے23مارچ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے نہ کر نے سے متعلق حتمی فیصلہ سربراہی اجلاس میں ہوگا، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں سیاسی صورتحال اور صوبائی تنظیموں کی تجاویز پر غور ہوگا۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 3 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



