Advertisement

ابوظہبی:  انڈسٹریل ایریا میں تیل لے جانے والے تین ٹینکروں میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

ابوظہبی :  عرب میڈیا کے مطابق یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر حملے کا دعویٰ کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 17th 2022, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابوظہبی:  انڈسٹریل ایریا میں تیل لے جانے والے تین ٹینکروں میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

عرب میڈیا  کے مطابق ابوظہبی کے انڈسٹریل ایریا میں تیل لےجانے والے تین ٹینکروں میں دھماکا  ہوا ہے، جس میں  تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 6زخمی  ہیں ، مرنیوالوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں ۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر حملے کا دعویٰ کردیا  ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ  کی نئی تعمیراتی سائٹ پر بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ، ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ  دونوں کاروائیاں مشتبہ طور پر ڈرون سے کی گئیں ہیں ۔

عرب  میڈیا کے مطابق  آگ پر قابو پالیا گیاہے،فضائی آپریشن متاثر نہیں ہوا،  کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، تحقیقات کا آغاز کردیاگیاہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت