تعلیمی ادارے بند کئے جائیں یا نہیں ، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلہ آج ہوگا
صوبے میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد 108 ہو گئی ہے ۔


اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس میں آج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ میر پور میں 7 تعلیمی ادارے 10 روز کیلئے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک 8 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔ ادھر خیبرپختونخوا میں اومی کرون کےمزید 33 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ صوبے میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد 108 ہو گئی ہے ۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم اور صوبائی وزرائے تعلیم و صحت شریک ہوئے تھے ۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور پابندیوں سے متعلق گفتگو کی گئی ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago




