سی سی ٹی فوٹیج اور دیگر شواہد کی روشنی میں پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو اس نے خود کو گولی مار کرلی


کراچی : ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان شاہ رخ کوقتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری کے خوف سے خود کو گولی مارلی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں کشمیر روڈ کے قریب ایک گھر کے باہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزم کی فائرنگ سے نوبیاتا نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ماں اور بیٹی رکشے میں گھر کے باہر پہنچتی ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار ملزم انہیں گن پوائنٹ پر گھیر لیتا ہے۔اس دوران ایک خاتون نے گھر کی گھنٹی بجائی، رکشہ ڈرائیور اس موقع پر فرار ہوجاتا ہے جبکہ ڈاکو ایک خاتون سے سامان بٹورنے میں مصروف ہوتا ہے۔ اتنے میں خاتون کا بیٹا شاہ رخ اچانک دروازہ کھول کر باہر نکلتا ہے اور ڈاکو کی جانب لپکتا ہے۔ یہ دیکھ کر ملزم اس پر فائر کرکے موقع سے فرار ہوجاتا ہے۔
سی سی ٹی فوٹیج اور دیگر شواہد کی روشنی میں پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو اس نے خود کو گولی مار کرلی،ملزم کی شناخت علی فرزند جعفری کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پولیس اہلکار تھا۔
چند روز قبل ڈکیتی واردات کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والا ڈاکو پولیس اہلکار علی فرزند جعفری نکلا۔
— Muhammad Umair (@MohUmair87) January 17, 2022
گرفتاری کے خود سے ملزم نے خودکشی کرلی۔#Karachi pic.twitter.com/2E7oEd2oqe

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 گھنٹے قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 13 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 گھنٹے قبل