معروف گلوکار اور موسیقار ساحرعلی بگا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 18th 2022, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں ساحرعلی بگا کا نام نیا نہیں۔ ان کا شمار پاکستان کے معروف گلوکار، موسیقار اور کمپوزرز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ’’تو سلامت وطن‘‘ سمیت کئی ہٹ پاکستانی گانے گائے اور ان کی موسیقی دی ہے۔
حال ہی میں ساحرعلی بگا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک کنسرٹ میں پرفارم کررہے ہیں۔ تاہم وہ اچانک گانا گاتے گاتے اذان کے احترام میں رک گئے اور وہاں موجود تمام لوگوں سے بھی رکنے کے لیے کہا۔
View this post on Instagram
ساحرعلی بگا نے اپنے ساتھ اسٹیج پر موجود اپنی ٹیم کو بھی کہا کہ اذان ہورہی ہے میوزک بند کرو۔ ساحر علی بگا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کی تعریف کی جارہی ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







