پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
حکومتِ سندھ کے تعاون سے بننے والی یہ فلم لیاری کی ایک نوجوان لڑکی کی متاثرکن کہانی بیان کرتی ہے، جو معاشرتی رکاوٹوں اور خاندانی مخالفت کے باوجود فٹبالر بننے کا خواب دیکھتی ہے

شائع شدہ 10 منٹ قبل پر نومبر 7 2026، 7:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
ابوعلیحہ کی تحریر و ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’میرا لیاری‘‘، جس کی پروڈیوسر عائشہ عمر اور وقاص رضوی ہیں، نے بیلاروس کے شہر منسک میں منعقد ہونے والے معتبر بین الاقوامی فلم فیسٹیول ’’لسٹاپڈ‘‘ میں اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
حکومتِ سندھ کے تعاون سے بننے والی یہ فلم لیاری کی ایک نوجوان لڑکی کی متاثرکن کہانی بیان کرتی ہے، جو معاشرتی رکاوٹوں اور خاندانی مخالفت کے باوجود فٹبالر بننے کا خواب دیکھتی ہے۔
یہ اعزاز پاکستانی سنیما کے لیے ایک اور قابلِ فخر بین الاقوامی کامیابی ہے، جس نے عالمی سطح پر لیاری، سندھ اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک گھنٹہ قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






