Advertisement
تفریح

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

ہدایتکارابوعلیحہ، پروڈیوسر صفدرملک اورصمد عارض کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے آڈیشنزلئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 منٹ قبل پر نومبر 5 2026، 9:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

عبدالسلام علی سے 

لاہور: پروڈیوسز صمدعارض،صفدر ملک اور سینئرہدایتکار ابوعلیحہ نے اپنی نئی فلموں ”فراموش“اور ”دلدار صدقے“میں متعارف کرانے کیلئے نئے ٹیلنٹ کی تلاش  کیلئے آڈیشنز لئے جس میں بڑی تعداد میں نوجوان لڑکے لڑکیاں شریک ہوئیں۔

اور آڈیشن دیا اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پروڈیوسز صمدعارض،صفدر ملک اور سینئرہدایتکار ابوعلیحہ نے کہا کہ اس وقت نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے کی ضرورت ہے آج یہ دیکھ کر بہت زیادہ دل خوش ہواکہ ہمارے پاس بہت زیاد ہ ٹیلنٹ موجود ہے بس اسے نکھارنے کی ضرورت ہے اورہم سب ملکر پاکستان فلم انڈسٹری کو نئے چہرے اور نیا ٹیلنٹ دیں گے۔

اس موقع پر معروف ممتاز فنکار قیصر پیااور نیئراعجاز بھی موجود تھے۔

ابوعلیحہ نے کہا کہ صمد عارض کی شکل میں پاکستان فلم انڈسٹری کوایک نیا پروڈیوسر ملا ہے اسکی خوش قسمتی ہے کہ انہیں سینئرفلم پروڈیوسر صفدرملک کا ساتھ مل گیا ہے۔

اس موقع پر صمد عارض نے کہا کہ آج بچوں کے آڈیشنز دیکھ کر خوشی ہوئی واقعی پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں نئے ٹیلنٹ کیلئے اکیڈمی بنائیں گے اور اس فنکاروں کو یوکے بھی لیکر جائیں گے ۔

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 5 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 26 منٹ قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 10 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement