جی این این نیوز کے اینکر حمزہ شفیق اہم کردار میں جلوہ گر

شائع شدہ 9 منٹ قبل پر نومبر 7 2026، 8:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
لالی وڈ کی نئی فلم عاشق رنگ رنگیلے سینما گھروں کی زینت بن گئی، ، رنگا رنگ پریمیئر شو میں کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات شریک ہوئیں،، کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔
رومانس، سسپنس اور کامیڈی سے بھرپور نئی لالی وڈ فلم عاشق رنگ رنگیلے کا پریمیئرشو لاہور کے نجی سینما میں منعقد ہوا جس میں فلم کی کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات شریک ہوئیں۔
فلم کی کاسٹ کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں فلم کو بنانا اور لگانا جدوجہد سے بھرپور ہے،، فلم میں شائقین کیلئے بھرپور تفریح میسر کی گئی ہے۔
جی این این نیوز کے اینکر پرسن حمزہ شفیق بھی فلم میں اہم کردار میں جلوہ ہو ئے، دیگر کاسٹ میں افتخار ٹھاکر،قیصر پیا، بشریٰ گلفام، ہنی شہزادی اور دیگر شامل ہیں۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 13 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





