راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 2دہشتگردمارےگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 19th 2022, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقہ تھل میں آپریشن کیا ہے ،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں دو دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں گولیاں اورہتھیار برآمد ہوئے ہیں ، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت غیوراوربہاؤالدین کےنام سےہوئی ہے، دہشتگردوں فورسز پر حملے،ٹارگٹ کلنگ،اغوا،تاوان کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





