Advertisement
علاقائی

پشاور: نامعلوم افراد کا پولیس موبائل وین پر ہینڈ گرینڈ حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی

پشاور:  پولیس کے مطابق زخمیوں میں ایس آئی سمیت دو اہلکار شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 19th 2022, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: نامعلوم افراد کا پولیس موبائل وین پر ہینڈ گرینڈ حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق  بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کا پولیس موبائل وین پر ہینڈ گرینڈ حملہ،   تین پولیس اہلکار زخمی  ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ   زخمیوں میں ایس آئی سمیت دو اہلکار شامل ہیں ،جبکہ   زخمیوں کو  اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب   حیات آباد پرانی پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ ہوا ہے ، پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،  ملزمان کی گرفتار ی کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک