لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے 1600 کے قريب سائٹس کو بند کرنے کا فيصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 19th 2022, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے ان ایکشن ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے 1600 کے قريب سائٹس کو بند کرنے کا فيصلہ کرلیا، کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والی سائٹس کے خلاف پی ٹی اے سے رابطہ کر لیا ۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ کرپٹو کرنسی منی لانڈرنگ کا بھی آلہ کار ہے، اسٹيٹ بينک نے 2018 سے اسے ملک میں غير قانونی قرار دے رکھا ہے، کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والوں کی فہرستيں مرتب کرنا شروع کر ديں، کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی میں اب تک لوگوں سے کروڑوں کا فراڈ ہو چکا ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







