اسلام آباد: فافن نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی رپورٹ 2020-21 جاری کردی۔ خواتین اراکین نےپارلیمنٹ ایجنڈے میں 28 فیصد حصہ ڈالا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 8:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فافن نے خواتین پارلیمنٹیرینزکی کارکردگی رپورٹ 21-2020 جاری کردی۔ فافن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین اراکین نےپارلیمنٹ ایجنڈے میں 28 فیصد حصہ ڈالا ، ہرخاتون ایم این اےنےقومی اسمبلی کے76 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی جبکہ مرد ایم این اے ارکان نے60 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی۔
فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاتون سینیٹرز نےسینیٹ کے67 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی،مرد سینیٹرز نے60 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی۔خواتین اراکین نے260 میں سے86 پرائیویٹ بلزپیش کیے،خواتین ارکان نے 30 فیصد قراردادوں میں حصہ لیا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



