Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو نے چیئرمین سینیٹ کیلئے حمایت نہیں مانگی : ق لیگ

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے چودھری برادران سے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کیلئے حمایت نہیں مانگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 8:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادی چودھری مونس الٰہی نے بتایا کہ بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات میں سینیٹ میں ووٹ نہ دینے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے پر بلاول کے شکرگزارہیں۔

مونس الٰہی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مونس الٰہی درست کہہ رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چودھری برادران سے ملاقات کی تھی ۔ جس کے بعد کہا جا رہا تھا کہ بلاول بھٹو نے چودھری برادران سے چیئرمین سینیٹ کیلئے ووٹ مانگ لیا،چیئرمین  پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری  نے آصف زرداری کا پیغام بھی پہنچایا۔ ذرائع کی جانب سے یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ آصف زرداری پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے بھی ن لیگ اور ق لیگ کو ملانے کے خواہشمند ہیں ۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 10 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 10 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
Advertisement