Advertisement
پاکستان

فافن نے خواتین پارلیمنٹیرینزکی کارکردگی رپورٹ 21-2020 جاری کردی

اسلام آباد: فافن نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی رپورٹ 2020-21 جاری کردی۔ خواتین اراکین نےپارلیمنٹ ایجنڈے میں 28 فیصد حصہ ڈالا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 8:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   فافن نے خواتین پارلیمنٹیرینزکی کارکردگی رپورٹ 21-2020 جاری کردی۔ فافن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  خواتین اراکین نےپارلیمنٹ ایجنڈے میں 28 فیصد حصہ ڈالا ، ہرخاتون ایم این اےنےقومی اسمبلی کے76 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی جبکہ مرد ایم این اے ارکان نے60 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی۔

فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  خاتون سینیٹرز نےسینیٹ کے67 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی،مرد سینیٹرز نے60 فیصد اجلاسوں میں شرکت کی۔خواتین اراکین نے260 میں سے86 پرائیویٹ بلزپیش کیے،خواتین ارکان نے 30 فیصد قراردادوں میں حصہ لیا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 minutes ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی