کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ،100 انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، دن بھر کے اتار چڑھاوکے بعد مارکیٹ مندی پر بند ہوئی۔ہنڈریڈ انڈیکس میں اختتام پر 786پوائنٹس کی کمی آئی۔انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔انڈیکس گھٹ کر 45051 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ سونا50روپے کی کمی سے 102500روپے ہوگیا۔10گرام سونا 43روپےکی کمی سے 87877روپےہوگیا ، عالمی مارکیٹ میں سونا 7ڈالر کمی سے 1693ڈالر فی اونس ہوگیا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





