لاہور: بادامی باغ میں دولہا دولہن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 9:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ دولہا دولن کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دلہا دلہن کیساتھ واردات شادی ہال جاتے ہوئے ہوئی ہے۔
جی این این کے مطابق دولہا عاشق حسنین کا کہنا ہے کہ ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار تھے، ڈاکو دولہا دولہن سے نقدی ، سونا اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







