بچ جانے والی دو بچیاں نرسری وارڈ میں داخل ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 20th 2022, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور : خیبرپختونخوامیں خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے چھ میں سے چار بچے انتقال کرگئے۔
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اتوار کے روز ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچے پیدا ہوئے تھے جن میں سے چاربچے بدھ کےروز انتقال کرگئے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچے پیدائشی طور پر کمزور تھے اور ان کے بچنے کی امید کم تھی۔
اس حوالے سے والدین کو آگاہ کردیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کے مطابق انتقال کرجانے والے بچوں میں ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ بچ جانے والی دو بچیاں نرسری وارڈ میں داخل ہیں۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




