Advertisement

امریکا میں کورونا سے ایک روزمیں4ہزار سے زائد اموات

واشنگٹن:امریکا میں کورونا سے ایک روزمیں4ہزار سے زائد اموات ہوئیں جس کے بعد امریکا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 35ہزارسےتجاوز کرگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں مہلک کورونا وبا کے وار جاری ہیں اور دنیا بھر میں کورونا کیسز کے حوالے سے امریکا سرفہرست ہے۔امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 2کروڑ60 لاکھ 11 ہزار 222 ہے جبکہ امریکا میں کورونا سے ایک روزمیں4ہزار سے زائد اموات ہوئیں جس کے بعد امریکا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 35ہزارسےتجاوز کرگئی تاہم امریکا میں کورونا سے 1 کروڑ57 لاکھ 67 ہزار 413 افراد صحت یاب  بھی ہو چکے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق سفید فام  امریکیوں کو سیاہ فام یا لاطینی امریکیوں کی نسبت  زیادہ تیزی سےویکسین لگائی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ دنیابھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 کروڑ9 لاکھ 28 ہزار 148 ہے جبکہ اموات کی تعداد 21 لاکھ 69 ہزار672 ہے تاہم دنیابھر میں کورونا سے 7 کروڑ29 لاکھ67 ہزار 305 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 15 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 10 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 15 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 13 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 12 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 hours ago
Advertisement