ویب ڈیسک : بھارت میں رخصتی کے وقت دلہن اتنا روئی کہ دل کا دورہ پڑنےسےموت واقع ہوگئی۔یہ واقعہ بھارت کی ریاست اوڈیشا میں پیش آیا رخصتی کے وقت دلہن کی اچانک موت سے شادی کی خوشیاں، سوگ میں بدل گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی رسومات کے بعد جب دلہن کے گھر والے انہیں سسرال کے لیے رخصت کررہے تھے تو دلہن روتے ہوئے بے ہوش ہو گئی۔ رشتے داروں نے منہ پر پانی چھڑک کر انہیں ہوش میں لانے کی کوشش کی ناکام ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دیا گیا۔بعدازاں پوسٹ مارٹم کے بعد دلہن کی لاش کو اہلخانہ کے حوالے کیا گیا تھا۔
دوسری جانب اہلخانہ نے بتایا کہ روزی بالکل ٹھیک اور صحتمند تھیں۔ہسپتال لے جانے کے بعد ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ دلہن کی موت بہت زیادہ رونے کے نتیجے سے دل کا دورہ (کارڈیک اریسٹ) پڑنے سے ہوئی۔ڈاکٹرز نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رپورٹس جاری کی جائیں گی۔گاؤں کے ایک رہائشی نے میڈیا کو بتایا کہ چند ماہ پہلے اپنے والد کو کھو دینے کی وجہ سے دلہن پہلے ہی بہت زیادہ دکھ اور غم میں مبتلا تھیں ۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 18 منٹ قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 منٹ قبل





