میانمار میں پولیس کریک ڈاؤن کے باوجود جمہوریت پسندوں کا حوصلہ کم نہ سکا،ملک کے مختلف حصوں میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔پولیس کی فائرنگ سے مزید دو مظاہرین ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق میانمار میں سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے باوجود شہرشہر جمہوریت پسندوں کا احتجاج جاری ہے۔ٹریڈیونین کی اپیل پردکانیں ، فیکٹریاں ، بینک بندہیں۔منڈالےمیں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکلے۔ پولیس نےمظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا۔۔ یونیورسٹیوں اور اسپتالوں پرچھاپے مارے گئے۔70 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔
ینگون میں بھی جمہوریت پسند شہری فوجی بغاوت کیخلاف سڑکوں پر نکلے۔پولیس کا مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، براہ راست فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ادھربرمی سکیورٹی اہلکاروں کی اپنے ہی شہریوں پر تشدد کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں سکیورٹی اہلکاروں کو سڑک کنارےلیٹے ایک شخص پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتاہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل




