اسلام آباد:وفاقی وزیر خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آ گئی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 23 2022، 12:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہےکہ اللہ تعالیٰ پوری قوم کو کورونا کی اس لہر سے محفوظ رکھے۔
I have come down with covid 19 & self-isolating at home. So far the symptoms are mild. Wishing everyone a safe navigation through this wave!!
— Makhdum Khusro Bakhtyar (@KhusroMakhdum) January 22, 2022

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 3 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 4 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 40 منٹ قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 3 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات