Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں سمجھتا ، وزیر اعظم 

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں سمجھتا،مجرم سے کیسے ہاتھ ملا لوں؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں سمجھتا ، وزیر اعظم 

وزیراعظم عمران خان عوام کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے اپوزیشن پر برس پڑے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں سمجھتا۔۔مجرم سے کیسے ہاتھ ملا لوں؟ پرویزمشرف نے دو بڑے خاندانوں کواین آر او دے کر  بڑا ظلم کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے۔انہوں نے حلوے کھائے۔بیرون ملک محل بنائے۔ اپوزیشن کو این آر او دوں گا نہ ہی مفاہمت کروں گا۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔پہلی بار نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں ۔ کمزور نہیں طاقتور کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ  ہم کمزور طبقے کے ساتھ کھڑے ہیں، جیلوں میں دیکھ لیں، ہرطرف کمزور ہی  جیلوں  میں پڑے ہیں، خلیفہ وقت کو قانون کے تحت عدالت میں کھڑا ہوناپڑا۔ان کا کہنا تھا کہ  بلدیاتی الیکشن میں نقصان ہوا، اب میرٹ پر پارٹی ٹکٹیں دیں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 12 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 13 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 15 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 18 hours ago
Advertisement