تائیوان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کے39طیارےےتائیوان کی حدود میں داخل ہوئے، جنہیں وارننگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تائیوان اور چین کےدرمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان نے چین کی فوج کےطیاروں کی جانب سے ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعویٰ کردیا ہے۔
تائیوان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کے39طیارےےتائیوان کی حدود میں داخل ہوئے، جنہیں وارننگ دی گئی۔طیاروں میں 34جنگی،4الیکٹرانک وارفئیراور1بمبار طیارہ شامل تھا۔وزارت نے کہا کہ تائیوان نے چینی طیاروں کو خبردار کرنے کے لیے جنگی طیارے بھیجے۔
چین کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا، جبکہ ماضی میں اس کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات کا مقصد ملک کی خودمختاری کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
چین نے تائیوان پر اپنی خودمختاری کے دعووں کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔ تائیوان کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ امن چاہتی ہے لیکن اگر حملہ ہوا تو وہ اپنا دفاع کرے گی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago




