پی ڈی ایم کے اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ کیلئے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے:ڈاکٹر شاہد مسعود
اسلام آباد : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں 2018 کے الیکشن کی ناکامی کا قصور وار اسٹیبلیشمنٹ کو ٹھہرایا گیا ہے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے پی ڈی ایم کے اجلاس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں بے حد تلخ باتیں کی گئی ہیں جس میں نواز شریف اور آصف زرداری نے گزشتہ الیکشن کی شکست کا قصوروار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا ہے۔الزامات لگائے گئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن میں حکومت کو جیتایا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے لانگ مارچ کے حوالے سے بتایا کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد لے کے جایا جائے گا یا راولپنڈی۔
پی ڈی ایم کا اجلاس۔ اندر کی خبر سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/0vvXgJlz6U
— GNN (@gnnhdofficial) March 8, 2021

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago



