علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل ، الیکشن کمیشن نے درخواست جلدی سماعت کیلئے منظور کرلی
اسلام آباد: علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کیس میں الیکشن کمیشن نےدرخواست جلدی سماعت کےلئے منظور کرلی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق علی حیدر ویڈیو اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلد سماعت کی ددرخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ الیکشن کمیشن کل تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کریگا۔الیکشن کمیشن کل یوسف رضا گیلانی کے خلاف درخواست پر سماعت کریگا۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم و نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی پی ٹی آئی ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



