آرٹیکل 84 تھری کے تحت سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کے امور انجا م نہیں دے سکتی


اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔
جی این این ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور جہانگیر ترین نااہلی کیس میں درخواست دائر کردی گئی ہے ، سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے درخواست دائر کی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آرٹیکل 84 کی شق تین کے تحت عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہیں ہے ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آرٹیکل 84 تھری کے تحت سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کے امور انجا م نہیں دے سکتی ۔ تاحیات اہلی کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے ، سپریم کورٹ نےفیصلوں میں آرٹیکل62 ون ایف کے اطلاق کے پیرامیٹرزطے کئے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت جو الیکشن چیلنج ہوا صرف اس کو کالعدم کیا جائے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago






