Advertisement
تفریح

اداکارہ ہاجرہ یامین کے والد انتقال کرگئے

کراچی : معروف پاکستانی  اداکارہ ہاجرہ یامین کے والد انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 8:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ ہاجرہ یامین کے والد انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ  ہاجرہ یامین نے اپنے والد کے انتقال کی  خبر فوٹواینڈویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام  کی اسٹوری کے ذریعے دی ۔

انہوں نے قرآن شریف کی  یہ آیت شیئر کی "بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹنا ہے"۔ اداکارہ  نے مزید لکھا کہ یہ خبر اس وقت یہاں لکھنا بالکل آسان نہیں ہے ، میرے ابو اس دنیا سے چلے گئے ہیں، یہ وہ سنگین نقصان ہے جس سے ہم سب اس وقت گزر رہے ہیں ۔

ہاجرہ نے مداحوں سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت اور گھروالوں کیلئے صبر  کی  دعا کی  بھی اپیل کی  ۔

واضح رہے کہ ہاجرہ یامین کئی مقبول پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری