اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافروں عبید صدیقی اور اقصیٰ صدیقی نے رقم بیگوں میں چھپا رکھی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ائیر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے 6 لاکھ 16 ہزار یورو برآمد کر لیے۔
اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافروں عبید صدیقی اور اقصیٰ صدیقی نے رقم بیگوں میں چھپا رکھی تھی۔
ترجمان اے ایس ایف نے بتایا کہ اے ایس ایف کے عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران یہ رقم ضبط کی۔
اے ایس ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے عملے نے کارروائی کر کے منی لانڈرنگ کی یہ بڑی کوشش ناکام بنائی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ضبط کی گئی غیر ملکی کرنسی کی مالیت 12 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







