سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صحت کارڈ کی تقسیم سے متعلق 73فیصد کا م ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد : پنجاب حکومت نے فیصل آباد کے عوام کے لئے بھی صحت کارڈ کی سہولت متعارف کر ادی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج سے فیصل آباد ڈویژن کے لوگوں کو صحت کارڈ سہولت مل جائے گی۔
فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت نے صحت کے شعبے میں بہترین کام کیے ،صحت کارڈ کے ساتھ 90 ہسپتال پینل پر ہیں ، صحت سے متعلق اوربھی کام پائپ لائن میں ہیں ، یہ ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم ہے ۔
سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صحت کارڈ کی تقسیم سے متعلق 73فیصد کا م ہوگیا۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






