لاہور: آئی جی پنجاب نے محکمہ داخلہ کوپی ٹی اے کے ساتھ معاملہ اٹھانے کا مراسلہ بھجوا دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 9:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے محکمہ داخلہ کو پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے ساتھ معاملہ اٹھانے کا مراسلہ بھجوا دیا۔ مراسلہ میں لاہور میں 4 افراد کو قتل کرنے والے واقعہ کا ذکر کیا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پب جی کی وجہ سے نوجوان نسل خراب ہو رہی ہے ۔ نوجوان نسل ٹارگٹ حاصل نہ ہونے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہورہی ہے۔ نوجوان نسل کا مستقبل بہتر بنانے کےلئے ان لائن گیم پر پابندی عائد کی جائے ۔
آئی جی پنجاب کے حکم پر اے ائی جی آپریشنز نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






