قصور پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔


قصور میں پیپرملز میں آتشزدگی کے واقعے میں 2 ورکر جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونیوالوں میں امجد کمبوہ اور مقصود شامل ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور کے مطابق امجد کوٹ رادھا کشن جبکہ مقصود لاہور کا رہائشی تھا،جاں بحق ورکرز کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،اورنگزیب سدھو نے کہاکہ اصل کام فیکٹری کے دوسرے اہم حصے کو آگ سے بچانا ہے۔
ڈپٹی کمشنر فیاض موہل نے کہاہے کہ لاہور اوراوکاڑہ سے مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں ،ان کاکہناتھا کہ اوکاڑہ سے 3 ، لاہور سے 7آگ بجھانے والی گاڑیاں منگوائی جا رہی ہیں ۔
جبکہ ریسکیو حکام کاکہناتھا کہ آگ ایک ویئرہاﺅس سے دوسرے کی جانب بڑھ رہی ہے،آگ نے دوسرے ویئرہاﺅس کو لپیٹ میں لے لیا تو نقصان مزید بڑھ جائے گا،انتظامیہ نے کہاہے کہ دوسرے ویئر ہاﺅس میں خطرناک کیمیکلزہیں، آگ مزید پھیل سکتی ہے ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل





